This website will provide you with all the novels that you will not get from any other website such as eBook novels, YouTube novels in PDF and Wattpad and Instagram novels. Visit daily and support us. Thank You

Search This Blog

Breaking

Saturday, November 30, 2024

Ni Mein Kamli Han Novel By Nabila Aziz Complete - ZNZ TODAY

 Ni Mein Kamli Han Novel By Nabila Aziz Complete - ZNZ TODAY

نی میں کملی ہاں از نبیلہ عزیز 


Download Ni Mein Kamli Han By Nabila Aziz Urdu Novel Complete pdf. Additionally download here Heartfelt books in urdu, Books in urdu pdf, Striking heartfelt urdu novels,Hot and strong urdu books pdf, urdu books list, full heartfelt urdu books, best urdu novels,Famous urdu books , Heartfelt books in urdu pdf



“میں اماں سے کچھ سن کر آرہا ہوں۔کیا یہ سچ ہے۔؟”وہ قریب آکر پارو کا گداز بازو دبوچ چکا تھا۔وہ اس کی اتنی سختی گرفت اور جارحانہ تیوروں سے الجھ گئی۔

“لیا سن کر آرہے ہیں۔؟”

“کہ تم پریگنینٹ ہو۔:وہ اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بولا جواباً ایک سیکنڈ میں پارو کی پلکیں جھک گئی کیونکہ یہی سچ تھا اور یہ سچ ازمیر کیلیے ناقابل برداشت تھا۔

“میں کیا پوچھ رہا ہوں؟”اس نے پارو کو یکدم جھنجھوڑ کر کہا اور وہ اس کے اس قدر وحشی پن پہ تڑپ اٹھی تھی۔

“کیا پوچھ رہے ہیں؟”

“جو کچھ تم سن چکی ہو۔”

“اور جو کچھ آپ بھی سن چکے ہیں وہ بھی اپنی جگہ ٹھیک ہے۔”

“یعنی اماں کی بات سچ ہے۔”وہ سختی سے بولا۔

“اماں جھوٹ کیوں بولیں گی؟”

“مگر مجھے یہ سچ گوارا نہیں۔”اژمیر کا سخت لہجہ کافی پتھریلا لگ رہا تھا۔

“کیوں؟”بےساختہ پارو نے کیوں کا لفظ اٹھادیا۔

“کیونکہ مجھے بچوں سے نفرت ہوچکی ہے۔میں بچوں کا وجود تو کیا ان کا نام بھی برداشت نہیں کرسکتا کیونکہ بچوں کی وجہ سے رینا مجھ سے چھن گئی ان ہی بچوں کی خواہش نے میری ہم سفر میری ساتھی کو مجھ سے دور کردیا۔یہ بچہ ہی اس کی جان لے گیا موت کے منہ میں دکھیل دیا؟تمہیں چھٹکارا پانا ہوگا اس چکر سے۔”ملک آژمیر میر حیات نے پارو کے سر پہ بم پھوڑ ڈالے تھے وہ پھٹی پھٹی آنکھوں سے دیکھتی رہ گئی تھی۔

“وہ مرگئی ہے تو اس کیلیے آپ خود کیوں نہیں مرجاتے کسی اور کا قتل کیوں کروارہے ہیں؟”

“میں کوئی بکواس نہیں سن سکتا۔تمہیں ہرقیمت پہ میری بات ماننی ہوگی اس لیے صبح تمہیں میرے ساتھ شہر جانا ہوگا۔”اس نے سگریٹ سلگاتے ہوئے ڈبیا اور لائٹر سائید ٹیبل پہ پٹخ دئیے۔



NOVELS INFORMATION ARE THE GIVEN BELOW

38 Pages · 2024 · 11.52 MB · Urdu

No comments:

Post a Comment

Join for New Novels Updates Click Here

X